کیچ:میرانی ڈیم میں پاکستانی فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ( بی ایل ایف ) کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میرانی ڈیم میں پاکستانی فوج کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر تے ہوئےکہاہے کہ سرمچاروں نے بارہ اگست کی صبح دس بجے ضلع کیچ میں میرانی ڈیم پر قائم پاکستانی فوجی چوکی پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کرکے ایک ایک اہلکار زخمی کردیا ۔ میجر نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post