بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کی انسانی حقوق کی تنظیم پانک نے بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر ماہانہ پریس کانفرنس کرنے کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ آج پیر 08 اگست 2022 رات 9:00 بجے - بلوچستان کے وقت مطابق ٹیوٹر اسپیس زریعے پریس کانفرنس کیا جائے گا۔
انھوں نے تمام صحافی حضرات سے شرکت کی درخواست کی ہے ۔
