بالگتر فورسز چوکی پر مسلح افراد کا حملہ فائرنگ اور دھماکوں کی آواز
byBalichistan'sToday-
0
جمعرات ( اسٹاف رپورٹرز سے )
ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں گڈگی کے مقام پر فورسز کے پوسٹ کو حملہ آوروں نے مختلف ہتھیاروں سے نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔ حملے کے وقت دھماکوں اور فائرنگ کی آواز سنی گئی ہیں ۔