شال سابقہ بی ایس او رہنما شہید رضا جھانگیر کی بیوی فائرنگ میں شدید زخمی

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شال جامعہ بلوچستان کے سامنے نا معلوم مسلح افراد نے فائرئنگ کر کے بلوچ آسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے سابق رہنما رضا جھانگیر کی اہلیہ زہرہ بلوچ کو زخمی کر دیا ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ انکی حالت انتہائی تشویش ناک ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post