جیونی ملا نصیر نامی شخص فائرنگ میں ھلاک

گودار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گوادر کے علاقے جیونی مین بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ملا نصیر نامی شخص ھلاک ہوگئے۔ تاہم معلوم نہیں ہوسکا ہے انھیں کیوں قتل کیا گیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post