شال گردونواح میں 3۔8 شدت زلزلے کے جھٹکے

شال (ویب ڈیسک) شال سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے 3.8 شدت کے ریکارڈ کیے گئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post