پنجگور طوفانی بارشیں تین بہنیں پانی میں بہہ گئیں ۔ ڈپٹی کمشنر

پنجگور( اسٹاف رپورٹ، نامہ نگاران ، ویب ڈیسک ) پنجگور ڈپٹی کمشنر کے مطابق سوردو میں طوفانی بارشوں کے باعث طغیانی آنے سے سیلاب میں تین سگی بہنوں میں سے در بی بی بنت رحیم خان نامی بچی کی نعش برآمد ہوئی ہے ۔جبکہ اس کی دادا سمیت دو بچیاں اب تک لاپتہ ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post