شال زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے ایک شخص قتل

کوئٹہ (اسٹاف رپوٹرز سے ) پیر کو کوئٹہ کے علا قے کلی نوحصار میں زمین کے تنا زعے پر فائرنگ جھگڑا ، جس کی وجہ سے زمان مندو خیل نامی شخص ھلاک ہو گیا۔ پو لیس نعش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا ہے ، جہاں ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاءکے حوالے کر دی گئی ہے ، مزید کاروائی جا ری ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post