خاران سے نوجوان سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ ہاتھوں اغوا

خاران ( اسٹاف رپوٹرز، ویب ڈیسک ) خاران کلان کازبہ کے مقام پر دو گاڑیوں میں سوار مسلح نقاب پوش افراد نے محمد اسلم ولد محمد ابراہیم نامی نوجوان کو اغوا کرکے لے گئے ۔ بتایا جارہاہے کہ مغوی نوجوان کو اس وقت اغوا کیا گیا جب وہ شہر سے گھر جارہاتھا ۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اغوا کاروں کا تعلق سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ سے تھا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post