گوادر اور وڈھ میں دستی بم حملے نقصانات کی اطلاعات

گوادر،وڈھ ( اسٹاف رپوٹ ) گوادر پورٹ کے مین گیٹ پر واقع نیوی کے چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بمب حملہ کیا گیا ۔ تاہم نقصانات بارے تفصیلات سامنے نہیں آسکے ہیں ۔ دریں اثناء وڈھ - کراچی کو ئٹہ شاہراہ پر روڈ بلاک ہونے دوران مظاہرین پر دستی بم حملہ کیا گیا ۔ علاقائی زرائع کے مطابق حملہ مبینہ طور پر مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے سر غنہ شفیق مینگل کے کارندوں کا ہاتھ ہے ،کیوں بنیادی طورپر جاری احتجاج روڈ بلاک ، ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوں اور سرغنہ شفیق مینگل خلاف ہی تھا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post