بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین نے کہا کہ گذشتہ شب ہمارے سرمچاروں نے ڈیرہ مراد جمالی میں زیر تعمیر فوجی چھاؤنی کے مرکزی دروازے پر بارودی مواد نصب کرکے ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔
ترجمان نے کہا اس دھماکے کے نتیجے میں مرکزی دروازہ تباہ ہوا اور ڈیوٹی پر معمور دو اہلکار زخمی ہوئے۔
ترجمان نے آخر میں کہا کہ ہماری اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔