نال آج بڑھتی ہوئی ٹارگٹ کلنگ خلاف بازار بند رہے گا

خضدار ( ویب ڈیسک ) نال جمعیت علما اسلام نال کی جانب سے بروز ہفتہ نال میں مکمل شٹرڈون ہڑتال ہوگا ۔ یہ بات ترجمان نے جاری اعلان میں کہی ہے ۔ انھوں نے کہاہے خضدار میں بڑھتی ہوئی ٹارگٹ کلنگ و امن و امان کی بگڑتی ہوئی بدترین صورتحال اور جمعیت علماء اسلام کے رہنماء پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف جمعیت علماء اسلام نال کی جانب سے ہفتہ کو نال میں مکمل شہر بازار بند رہے گا اور ہڑتال ہو گی ۔ انھوں نے کہاہے کہ صرف میڈیکل اسٹورز، سبزی فروش،اور ہوٹل کھلے رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post