کیچ تربت کے علاقہ شاپک ڈنسر میں واقع ایک گھر سے نامعلوم مسلح افراد نے ہفتے کی دوپہر بالگتر کے رہائشی نادل ولد دلمراد، قدیر جان ولد علی بخش اور نوجواں محمد حاصل کو اغوا کرکے نامعلوم جگہ لے گئے ہیں ۔
علاقائی زرائع کے مطابق محمد حاصل ولد محمد کی سکونت تاحال معلوم نہیں ہوسکاہے تام گمان ہے کہ ان تعلق شاپک سے ہی ہوسکتا جبکہ دیگر مغوی بالگتر کے رہائشی ہیں اور اپنے رشتہ داروں سے ملنے شاپکُ آئے ہوئے تھے ۔
