زیارت : جعلی مقابلہ مارے جانے والے ایک اور نعش کی شناخت ہوگئی

شال ( ویب ڈیسک ،مانیٹرنگ ڈیسک ) زیارت فوج آپریشن میں جعلی مقابلے میں مارے جانے والے ساتویں نعش کی شناخت جمعہ خان مری کے نام سے ہو گئی ہے ۔
اس طرح پاکستانی فوج ہاتھوں جعلی مقابلے میں مارے جانے والے 9 لاپتہ افراد میں سے سات کی شناخت مکمل ہوگئی ہے - جبکہ دو کی شناخت باقی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post