افغانستان میں ایک شخص نے ایک بیل چوری کیا ۔جس پر طالبان نے چور کو پکڑ کر چور کے منہ کالا کر کے بیل کے پیچھے باندھ کر بازار میں گھومادیا
۔ سول سوسائٹی کا کہناہے کہ طالبان ایک چور کو ایک بیل کیلے اس طرح زلیل کرکے انسانیت کی توحین کر رہے ہیں مگر وہ خود بھول جاتے ہیں کہ انھوں نے ایک ملک ہی چرالیاہے اور بندوق کے نوک پر قابض ہیں انصاف کا تقاضاہے اپنے لیئے کونسا سزا تجویز کریں گے اگر ایک بیل کی چوری کی سزا یہ ہے ۔ ؟ے