ڈیرہ بگٹی، مسلح افراد کی فائرنگ سےدو افراد قتل تین زخم

ڈیرہ بگٹی (ویب ڈیسک ،اسٹاف رپوٹ ) پیر کی شام ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل پہلواغ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل اور تین کو زخمی کردیا، اور فرار ہوگئے ۔ نعشوں اور زخمیوں کو ضروری کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔ اس حوالے سے لیویز مزید تفتیش کررہی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post