مستونگ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

مستونگ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی,تفصیلات کے مطابق مستونگ عدالت روڈ پر پی ٹی سی ایل آفس کے قریب نا معلوم مسلح موٹرسائیکل سوار افراد نے فائرنگ کر کے اسد خواجہ خیل نامی شخص کو زخمی کر کے موقع سے فرار ہو گئے۔زخمی شخص طبعی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post