زیارت قتل ہونے والے چھٹے لاپتہ شخص کی شناخت بھی ہوگیا

کوئٹہ ،زیارت ( ویب ڈیسک ،مانیٹرنگ ڈیسک ) زیارت فوجی آپریشن دوران فوج کے ہاتھوں جعلی مقابلے میں مارے جانے والا چھٹا شخص شاہ بخش مری بھی پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والا شخص نکلا ۔ آپ کو علم ہے تمام 9 ھلاک افراد میں سے 6 کی شناخت مکمل ہوا جبکہ تین افراد کی پہچان باقی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post