وڈھ عوامی حلقوں نے قلات سے سونا رو تک روڈ کو متعدد مقامات پر بند کردیاہے

خضدار ( ویب ڈیسک )وڈھ کے عوامی حلقوں نے خضدار زیرو پوائنٹ ، وڈھ وہیر سوراب ،قلات اور وڈھ سونارو کے مقام پر ، شاہراہ کو بند رکھا گیاہے ۔ بتایا جارہاہے کہ فائرنگ کے واقعات میں ھلاک حاجی محبوب علی ، عبدالکبیر ، ناصر جان ، اور ہدایت اللہ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کومتعدد مقامات سے بلاک کردیاہے ۔ جس کی وجہ سے قلات سے لیکر سونارو تک نہ صرف قومی شاہراہ بلکہ آس پاس کے درجنوں علاقو ں کے لنک روڈ بھی بند ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post