شمالی وزیرستان میں فوج کی آپریشن تین افراد ھلاک چار زخمی

شمالی وزیرستان( ویب ڈیسک ، مانیٹرنگ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں پاکستانی فورسز کی بربریت جاری تین افراد کو ھلاک جبکہ چار کو زخمی حالت میں حالت میں گرفتار کرلیا گیاہے ۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے تصدیق کی ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے دو مختلف علاقوں میں بربریت دوران تین افراد ھلاک اور چار افراد کو زخمی حالت میں حراست میں لے لیاہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post