زرآباد ندی میں ڈوب کر لاپتہ نوعمر لڑکے کو بارھویں دن تلاش کرلیا گیا

زرآباد ( ویب ڈیسک ، مانیٹرنگ ڈیسک ) سیستان بلوچستان کے علاقہ زرآباد کے ندی میں 12 دن قبل مون سون کی طوفانی بارشوں سے طغیانی آنے دوران یاسین ولد خیر محمد نامی نوعمر لڑکا بہہ کر لاپتہ ہو گیا تھا ، جس کے بعد انکے اہلخانہ سمیت علاقہ مکین دن رات تلاش جاری رکھے ہوئے تھے ۔ کو بارھویں دین کھوجی کتے زریعے بر آمد کرلیا گیاہے ۔ بتایاجارہاہے کہ ندی میں بچہ جہاں گرا تھا وہیں چند قدم کے فاصلہ پر وہ مٹی میں دب گیاتھا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post