ڈیرہ مراد جمالی: دو افراد فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

ڈیرہ مراد جمالی ( اسٹاف رپورٹرز سے ) پاکستانی فورسز نے ڈیرہ مراد جمالی سے دو افراد اکبر ولد نواب خان اور جیسف ولد نواب خان کو جبری حراست میں لے کر لاپتہ کردیاہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post