شال سول ہسپتال کے مردہ خانہ میں چار نعشیں وارثوں کے منتظر

شال ( ویب ،ڈیسک ) وائس فار بلوچ مسئنگ پرسنز کے آفیشل ٹیوٹر ہینڈل پر چار نامعلوم نعشوں کی تصاویر وائرل کئے گئے ہیں ۔ اور کیپشن دیاگیاہے کہ " یہ لاشیں بھی سول ہسپتال کے مردہ خانہ میں رکھے ہوئے ہیں جن کی تصاویر پہلے پیج پر شیئر نہیں ہوئے ۔"

Post a Comment

Previous Post Next Post