مستونگ مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

مستونگ کانک کے علاقے کلی یار محمد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص ہلاک, تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے کانک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے غلام مرتظیٰ رخشانی نامی شخص ہلاک۔ اطلاع ملنے پر لیویز انتظامیہ موقع پر پہنچ کر شوائد اکھٹے کرکے مزید تحقیقات شروع کردی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post