بلوچستان فائرنگ حادثہ ،خنجر ، چار افراد ھلاک

تربت ( اسٹاف رپورٹرز سے، ویب ڈیسک ) تربت کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ھلاک ہوگئے ہیں ۔ جن کی شناخت اب تک نہیں ہواہے ۔ وڈھ (ویب ڈیسک ) دراکھالہ مینار کے مقام پر ٹرالر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم میں موٹر سائیکل سوار عبدالرب ولد قادر بخش سکنہ سالانی کرسانی دشت ھلاک ہوگئے ہیں ۔ کوئٹہ کے علاقے کلی جیو، لہڑی چوک کے مقام پر خنجر کے وار سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ،جسے شناخت کیلیے چیھپاایمبولینس کےذریعے سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post