برطانیہ، سانحہ زیارت پاکستانی ہائی کمیشن سامنے مظاہرہ ہوگا ۔ بی این ایم

برطانیہ ( اسٹاف رپورٹر سے، پریس ریلیز ،ویب ڈیسک ) بلوچ نیشنل موومنٹ( بی این ایم ) مرکزی ترجمان کے اعلامیہ مطابق یونائیٹڈ کنگڈم ( یو کے) چیپٹر کی طرف سے جبری گمشدگیوں اور جبری لاپتہ افراد کے جعلی مقابلوں میں حراستی قتل کے خلاف اور ان کے لواحقین سے اظہار یکجتی کے لیے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن 36-34 لونڈز اسکوائر ، ایس ڈبلیو 1ایگس 9 جے این کے سامنے یکم اگست 2022 کے دن دو سے چار بجے شام احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ اعلامیہ میں بی این ایم کے کارکنوں سمیت سیاسی سماجی پارٹی اور تنظیموں کے کارکنوں سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post