شال سے فورسز ہاتھو ں ایک شخص جبری لاپتہ

شال ( ویب ڈیسک) شال کلی کمالو کے رہائشی بجار خان نامی شخص کو پاکستانی فورسز اور خفیہ ایجنسیوں نے کوئٹہ مری آباد سے حراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ باخبر ذرائع کا کہناہے کہ انھیں رواں ماہ 20 جولائی 2022 کو فورسز نے اغوا کردیا ۔جس کے بعد ان کے بارے میں تاحال انکے خاندان والوں کو بے خبر رکھا گیاہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post