شال طالب علم دوسری مرتبہ جبری گمشدگی کا شکار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹرز سے، ویب ڈیسک ) کوئٹہ سریاب فیض آباد میں فورسز کے اہلکاروں نے حاجی نوراللہ نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مار کر انکے نو عمر بیٹے دسویں جماعت کے سعود عاقب کو حراست میں لینےبعد جبری لاپتہ کردیا۔ آپ کو علم ہے مز کورہ نوجوان اس سے قبل پانچ ماہ تک جبری گمشدگی کا شکار ہونے کے بعد بازیاب ہوا تھا

Post a Comment

Previous Post Next Post