پنجگور گچک کے مشرقی ،آواران کے مغربی پہاڑوں دراسکی وغیرہ، اور مشکے کے مغربی جنوبی پہاڑوں پسہیل تنک اور آس پاس کے علاقوں میں فوجی آپریشن جاری ہے ۔ کہاجارہاہے کہ ان پہاڑوں میں 80 سے زائد فوجی ٹرک داخل ہوگئے ہیں ۔ جبکہ جاسوس جہاز بھی ان پہاڑوں میں گشت کر رہے ہیں ۔