پنجگور میں اے این ایف تھانہ پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ، اہلکار زخمی
byBalichistan'sToday-
0
پنجگور (نامہ نگار ) پنجگور میں نامعلوم افراد کا اے این ایف تھانہ پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ۔ ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور میں نامعلوم افراد اے این ایف تھانہ پر ہینڈ گرنیڈ پھینکنے کے بعد فرار ہوگئے