کوئٹہ (نامہ نگار ) کوئٹہ مغربی بائی پاس کے قریب دو دو گروہوں کے درمیان فائرنگ، فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ زمین کے تنازع پر دو گرہوں میں پیش آیا۔ لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا