خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، اورشدت 3.2 ریکارڈ

کوئٹہ (نامہ نگار ) خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شدت 3.2 ریکارڈ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز خضدار سے 60 کلو میٹر دور شمال میں تھا

Post a Comment

Previous Post Next Post