افراد کے حوالے سے مشرف سمیت تمام وزراءاعظم کو نوٹس دیا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (نا مہ نگار ) لاپتہ افراد کے حوالے سے مقدمے کی سماعت پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا 15 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ لاپتہ افراد کو عدالت میں پیش کریں یا ریاست اپنی ناکامی کا جواز دے۔ جبری گمشدگی کی وجہ سے قومی سلامتی کو خطرے میں کیوں ڈالا گیا۔ کیوں نہ سنگین غداری کے جرم کے تحت کارروائی کی جائے۔ وفاقی حکومت کو مشرف سمیت آج کے تمام وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کرنے کا حکم۔ کیوں نا عدالت تمام چیف ایگزیکٹوز پر آئین پر انحراف پر کارروائی کریں۔ عدالت نے آئین کی خلاف ورزی پر اٹارنی جنرل کو دلائل پیش کرنے کا آخری موقع دے دیا

Post a Comment

Previous Post Next Post