وائس فار بلوچ مسئنگ پرسنز کے مرکزی ترجمان کے بیان مطابق
پنجگور گچک کرک ڈل سے اطلاع ملی ہے
عبدالرحمان کو شاہ بی بی،شہزادی اور کمسن بچے سمیت گزشتہ ماہ گچک سے لاپتہ کیاگیا تھا تاہم گزشتہ دنوں عبدالرحمان کو رہا کیا گیا لیکن آج پھر انہیں دوبارہ لاپتہ کیاگیا ہے ۔وی بی ایم ی کے بیان مطابق یہ امر باعث تشویش ہے ہم عبدالرحمان سمیت انکے خاندان کے خواتین اور بچے کی بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں