کوئٹہ: سریاب کے علاقے میں دستی بم حملہ
کوئٹہ: دستی بم نیو سریاب تھانے میں پھینکا گیا، پولیس ذرائع
کوئٹہ: دھماکے میں جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس ذرائع
کوئٹہ: دستی بم تھانے کی دیوار سے پارکنگ حدود میں گرا، پولیس ذرائع
کوئٹہ: دھماکے سے گاڑیوں کو جزوی نقصان پہنچا، پولیس ذرائع