پنجگور شہید داد جان کے قاتلوں کی عدم گرفتاری سبب
اہلیان پنجگور کا دھرنا نویں روز جاری رہا ۔ منگل کے روز دھرنا منتظمیں کے فیصلہ مطابق خواتین وحضرات نے سی پیک مرکزی شاہراہ بھی غیر معینہ مدت کے لئے ہر قسم کے آمدرفت کے لیے بند کر دیا۔ دھرنا منتظیم کا داد جان کے قاتلوں اور مسلح جتھوں (ڈیتھ اسکواڈز) کے خاتمے کا مطالبہ
پھر دہرایاہے۔