بلوچستان لبریشن فرنٹ نے تمپ میں دشمن پاکستانی فوج کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے25 مئی کی رات کو ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں پل آباد کسانو آرمی چوکی پراے ون گولے سے حملہ کیا گولہ چوکی کے اندر گرا جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔
انہوں نے کہا کہ قابض ریاستی فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے