آواران بازار میں گذشتہ رات چوروں کے ایک گروپ نے پانچ دکانوں میں نقب لگا کر موبائل فونز،پاوربینک اور نقدی رقم ایک لاکھ تیس ہزار چورالئے ۔ اس دوران پولیس آواران نےبروقت کاروائ کرکے تین چورون کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مال مسروقہ برامد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔تاجروں نے پولیس کے کاروائی کو سراہاہے ۔