کوئٹہ(نامہ نگار ) کوئٹہ سریاب روڈ مل صدام پھاٹک کے قریب ایک گھر میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق،عمر 18سال سکنہ سریاب مل میت کو چیھپاایمبولینس کیذریعے سول ہسپتال منتقل کیا گیاواقع کے اطلاع ملتے پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی فائرنگ کی وجہ معلوم نہ ہو سکی مزید تفتش پولیس کررہئ