مالاکنڈ:پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ درگئی کے علاقے سورن شریف میں پیش آیا۔اہل علاقہ کا بتانا ہے کہ فائرنگ کرنے والے شخص کا ذہنی توازن درست نہیں ہے اور اس نے گھریلو ناچاکی پر اپنے گھر کے 4 افراد کو قتل کیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم کی تلاش جاری ہے، ملزم کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی بھی کر دی گئی ہے۔
Share this: