زامران میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ، بی این اے

بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے سرمچاروں نے 15 مارچ کو زامران پگنزان کے مقام پر قابض فورسز کے ایک چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کرکے دو اہلکار ہلاک کئے، حملے کے بعد فورسز اہلکاروں نے زامران سرمچّان کے مقام پر ہمارے سرمچاروں کو گھیرنے کی کوشش کی اس شدید جھڑپ میں ہمارے سرمچار بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔ قابض دشمن کے بلوچ وطن سے انخلا اور آزاد بلوچستان کے قیام تک ہماری مسلح جنگ جاری رئیگی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post