Home طالب علم حفیظ بلوچ بازیاب ہوگئے byBalichistan'sToday -March 19, 2022 0 خضدار کے رہائشی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے لاپتہ طالبعلم عبدالحفیظ بلوچ بازیاب ہوگئے۔ یاد رہے کہ حفیظ بلوچ کو 8 فروری کو دن بوقت چار بجے نامعلوم افراد انہیں نجی اکیڈمی میں بچوں کو پڑھانے دورانِ تعلیم ہی اسکول سے اٹھاکر لے گئے۔ Share this: Facebook Twitter