کوئٹہ میں لوگوں کے صحت سے کھیلا جارہاہے مردہ مرغیاں پنجاب سے آتے ہیں۔عوامی حلقے

کوئٹہ میں *مردہ مرغیوں* کا گوشت ریڑھیوں پر فروخت ہونے لگا ۔ پنجاب سے بڑے پیمانے پر *مردہ مرغیاں* کوئٹہ لاکر آلو اور پیاز کی طرح اب کھلے عام ریڑھیوں پر فروخت کیاجاتا ہے ، زیر نظر تصویر جوائنٹ روڈ کوئٹہ کی ہے ۔ عوامی حلقوں نے کہاہے کہ ارباب اختیار کو عوام کے صحت سے زیادہ ان سے ٹیکس لینا پسند ہے کوئی بیمار ہوتی ہے انھیں کوئی فرق نہیں پڑتا کیوں کہ ٹیکس جمع کرنے کیلے اس کا خاندان زندہ ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post