اچھی خبر ۔خضدار سے لاپتہ شخص پانچ سال بعد بازیاب ہوگئے

خضدار سے تعلق رکھنے والے کامران زہری پانچ سال بعد بازیاب ہوگئے ہیں ہم امید کرتے ہیں کہ حکومت دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی اور جبری گمشدگی کے مسئلے کو ملکی قوانین کے تحت حل کرانے میں اپنا کردار ادا کرے گی

Post a Comment

Previous Post Next Post