سول سوسائیٹی پنجگور کی جانب سے ایک پر امن احتجاجی ریلی نکالا جائیگا۔احتجاج کا مقصد گزشتہ دنوں تحصیل گوارگو کے نواحی علاقہ راہئ نگور میں پیش آنے والے عورت کی بہیمانہ قتل اور اب تک قاتلوں کی عدم گرفتاری پر انتظامیہ کی خاموشی اور قاتلوں کی فحلفور عدم گرفتاری کے حوالے سے احتجاج بمورخہ21 مارچ بروز پیر صبح11 بجے بسم اللہ چوک سے پریس کلب تک ریلی نکالا جائیگا۔لہذا اس حوالے سے پنجگور کے تمام غیور سماج دوست۔مختلف سیاسی پارٹیاں۔سوشل ایکٹیوسٹ۔مذہبی علماۓ کرام۔اسٹوڈنٹس اور دیگر باشعور مکاتب فکر کے لوگوں سے پر زور اپیل کیجاتی ہے۔کہ اس پر امن احتجاجی ریلی میں بھرپور انداز میں اپنی شرکت کو یقینی بنایا جاۓ۔و