خضدار نال میں منشیات کے خلاف ریلی

خضدار نال گرد نواح میں منشیات کے خلاف جمعیت طلباء اسلام نال کے زیر اہتمام ال اسٹوڈنٹ ریلی جامعہ معارف الشرعیہ سے جمعیت طلباء اسلام نال کے صدر حافظ ثنااللہ کی سربراہی میں نال بازار کے مختلف ایریاوں سے ہوتی ہوئی میں چوک میں احتجاجی جلسہ اختیار کیا احتجاجی جلسہ سے جمعیت علما اسلام نال امیر شیخ حافظ عبدلمالک جمعیت علما اسلام نال نائب صدر مولانا رحمت اللہ مینگل بی این پی نال کے سابق صدر عبدلرب مینگل۔شاشان ادبی دیوان نال کے صدر شہزادہ سلطان بلوچ جمعیت طلبا اسلام کے مرکزی رہنما حافظ علی حسن جمعیت طلبا اسلام نال کے صدر حافظ ثنااللہ بی ایس او نال کے صدر عمران بلوچ بی ایس او نال کے آرگنائزر فیصل عبدلرب جمعیت طلبا اسلام نال کے حافظ محمد عباس حافظ محمد یعیئ گرگناڈی وسیم صارم جمعیت علما اسلام درنیلی یونٹ مولانا بشیر احمد ودیگر خطاب کررہے ہیں

Post a Comment

Previous Post Next Post