Home آواران میں فورسز کے چوکی پر حملہ byBalichistan'sToday -February 09, 2022 0 آواران کے تحصیل جھاو زیلگ میں نامعلوم مسلح افراد نے فورسز کے چوکی پر راکٹ لانچر اور دیگر خودکار ہتھیاروںسے حملہ کرکے آسانی سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچنے کا قوی خدشہ ہے ۔ Facebook Twitter