خضدار، سوراب، قلات، مستونگ، کوئٹہ مچھ اور بیلہ سمیت دیگر علاقوں میں10 فروری کو منعقد کرانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ دوست اس حوالے سے متحرک رہیں، ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرکے اس اہم انسانی المیہ کے خلاف اپنی شرکت اور تعاون یقینی بنائیں۔
اس ریلی میں شرکت اپنے لئیے اور اپنے پیاروں کے لئیے کریں۔۔ یہ کوئی سیاسی ریلی نہیں یا کوئی مفاداتی بھی نہیں۔۔ اس روڈ کو ڈبل کرنے کے لئیے اگر آج آواز نہیں اٹھائینگے تو خدانخواستہ کل ہماری اپنی ہی لاش اس قاتل شاہراہ کی نظر ہوسکتی ہے۔۔۔ آگے شیئر کریں