جھاؤ سیکورٹی فورسز پر صبح سے اب تک دوسرا بڑا حملہ متعدد فورسز کی ہلاکت کی اطلاعات۔
ضلع آواران کے علاقے جھاؤ بگاڑی زیلگ کے پہاڑی سلسلے ندی باز آب میں فورسز پر ایک اور بڑا حملہ سیکورٹی فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ھوئے ہیں،جبکہ حملہ آوار بحفاظت نکلنے میں کامیاب
یاد رہے آج صبح سے اب تک فورسز پر یہ دوسرا اور بڑا حملہ ہے۔اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فوج کی جھاؤ زیلگ چوکی پر سرمچاروں نے حملہ کیا اسکے بعد پاکستانی فوج پر ایک اور بڑا حملہ ہوا ہے،،مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔
تاحال فورسز کی زمینی اور فضائی آپریشن جاری ھے ندی باز اور چنال گزی کے کہیں پہاڑی سلسلوں میں ہیلی کاؤپٹروں کی شیلنگ جاری ہے۔
TAGSضلع آواران