پنجگور نوشکی میں “آپریشن گنجل” 70 گھنٹے جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ پنجگور و نوشکی میں بلوچ لبریشن آرمی کی مجید بریگیڈ کی شروع کی گئی “ آپریشن گنجل” 70 گھنٹے جاری رہنے کے بعد پنجگور ایف سی کیمپ میں موجود ساتوں فدائین کی شہادت کے بعد اختتام پذیر۔ ترجمان کے مطابق “آپریشن گنجل” میں مجید بریگیڈ کے 16 فدائین شامل تھے، جن میں سے 9 نے نوشکی ایف سی ہیڈکوارٹر اور 7 نے پنجگور ایف سی کیمپ پر حملہ کیا۔ ترجمان نے کہا کہ تفصیلی بیان تھوڑی دیر میں جاری کی جائیگی-

Post a Comment

Previous Post Next Post